تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "munakkaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "munakkaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "munakkaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
munaadaa
मुनादाمُنادیٰ
عربی
وہ شخص جس کو پکاریں نیز محل انشا میں منادیٰ کو کبھی حذف کر دیتے ہیں، جیسے: (دعا کے محل میں) اے تو جئے، (کوسنے کے مقام پر) اے تو مرے، (تعجب میں) اے واہ، اے لو، (تمنا کے لیے) اے وہ دن خدا کرے (امرمیں) اے یہاں آؤ (نہی میں) اے یہ بات نہ کرنا، (استفہام کی جگہ) جیسے اے بتاؤ (قسم میں) اے تمہاری جان کی قسم، (عرض کے لیے) اے یہاں نہیں آتے کہ باتیں کریں، (ترجی میں) اے شاید وہ آیا، (ملامت کے لیے) اے تو بھی جواب نہیں دیتا (جملہ خبریہ میں حرف ندا واقع ہو تو منادیٰ کا ذکر ضروری ہے)








