ریختہ لغت
munharif
मुनहरिफ़مُنْحَرِف
عربی
خم کھایا ہوا، پھرا ہوا، ٹیڑھا، ترچھا ہوجانے والا، ترچھا
munhanii
मुनहनीمُنحَنی
عربی
خمیدہ، ٹیڑھا، ترچھا، لہریہ دار (مستقیم کی ضد)
murharii
मुरहरीمُرہَری
ایک چھوٹی سی بیل جو زمین پر پھیلتی ہے اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، بیل دوا کے کام آتی ہے
munhasir
मुनहसिरمُنْحَصِر
عربی
ہر گوشے اور پہلو سے حد بندی شدہ یا محدود، احاطہ کیا ہوا، گھرا ہوا، حصار بند