تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "murda-khaane"
انتہائی متعلقہ نتائج "murda-khaane"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
murda-khaane
मुर्दा-खाने مُردَہ کھانے
(عور) مردار خور (کوسنے کے طور پر مستعمل) ۔
murdaar khaanaa
मुर्दार खाना مُردار کھانا
مردہ جانور کھانا ، حرام کھانا ؛ ناجائز طریقے سے مال حاصل کرنا یا دولت کمانا ۔
murda kaa gosht khaanaa
मुर्दा का गोश्त खाना مُردَہ کا گوشْت کھانا
غیبت کرنا ، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرنا ۔
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "murda-khaane"
مزید نتائج "murda-khaane"
نظم
مابعد الطبیعات
ذرا ایڈیسن کی روح سے پوچھو
اس کے بلب خواب گاہ اور مردہ خانے میں بہ یک وقت کیوں روشن ہوتے ہیں
احمد ہمیش
نظم
اداسی کی کوکھ سے جنم لیتی اک نظم
مردہ خانے سے اپنی لاش نہ ملنے کا غم
ہائے وہ دوستوں کے بدلے رویے