تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "murdanii"
انتہائی متعلقہ نتائج "murdanii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "murdanii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
murdanii
मुर्दनी مُردَنی
قریب المرگ ہونے کی علامت جو چہرے پر ظاہر ہوتی ہے، چہرے کی زردی یا بے رونقی
فارسی
murdagii
मुर्दगी مُردَگی
مردہ ہونا ، مرا ہوا ہونا ، اجل ۔
مزید نتائج "murdanii"
غزل
گل و شجر پر ہے مردنی سی فضا پہ چھایا ہوا ہے ماتم
یہ تجھ کو کیا ہو گیا ہے بلبل جو آج نغمہ سرا نہیں ہے
ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی
نظم
مرثیہ بال گنگا دھر تلک
موت مہراشٹ کی تھی یا تری مرنے کی خبر
مردنی چھا گئی انسان تو کیا پتھر پر
چکبست برج نرائن
غزل
صدا سنتے ہی گویا مردنی سی چھا گئی مجھ پر
یہ شور صور تھا یا وصل کا انکار تھا کیا تھا







