aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muzaffar"
بہادر شاہ ظفر
1775 - 1862
شاعر
مظفر وارثی
1933 - 2011
مظفر رزمی
1936 - 2012
صابر ظفر
born.1949
مظفر حنفی
1936 - 2020
خاموش غازی پوری
1932 - 1981
مظفر علی اسیر
1801 - 1882
ماریہ مظفر
born.2001
علیم اختر مظفر نگری
1914 - 1972
میر مظفر حسین ضمیر
1777 - 1855
مظفر ابدالی
born.1971
مظفر علی سید
1929 - 2000
مظفر ایرج
1944 - 2021
سید مظفر عالم ضیا عظیم آبادی
born.1936
مصنف
مظفر احمد مظفر
born.1969
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
اس راز کو کیا جانیں ساحل کے تماشائیہم ڈوب کے سمجھے ہیں دریا تری گہرائی
بے خودی میں لے لیا بوسہ خطا کیجے معافیہ دل بیتاب کی ساری خطا تھی میں نہ تھا
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہےاس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
خود پکارے گی جو منزل تو ٹھہر جاؤں گاورنہ خوددار مسافر ہوں گزر جاؤں گا
ممتاز جدید شاعروں میں معروف
मुज़फ़्फ़रمُظَفَّر
عربی
ظفریاب، منصور، کامیاب، فتح مند، غالب، فتح یاب، ملک گیر
मुज़फ़्फ़रمُزَفَّر
(طب) گہرا سانس لینے والا
मुज़फ़्फ़रीمُظَفَّری
سلطان مظفر شاہ گجراتی (۱۵۲۶ء) کے نام سے موسوم ایک سکہ ۔
मुसफ़्फ़रمُصَفَّر
زرد رُو (صوتیات) وہ حروف صحیح جو مُنھ کم کھلا ہونے کی حالت میں سانس کی رگڑ سے ادا ہوتے ہیں ، فرکی ، صفیری ۔
میر تقی میر
مونوگراف
الحمد
اسلامیات
جدیدیت
میٹریا میڈیکا اردو
مظفر حسین اعوان
کعبۂ عشق
نعت
باب حرم
نور ازل
تاریخ عزاداری جونپور
محمد خیرالدین عابدی
تاریخ
محمد حسین آزاد
فنون لطیفہ اور جمالیات
محمد مظفر حسین
جمالیات
برف کی ناؤ
مجموعہ
علم الادویہ ڈاکٹری
اقبال اور ثقافت
مظفر حسن ملک
تنقید
لہجہ
غزل
لہو کی ہریالی
گیت
وطن کی ریت ذرا ایڑیاں رگڑنے دےمجھے یقیں ہے کہ پانی یہیں سے نکلے گا
زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروںشوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں
قریب آؤ تو شاید سمجھ میں آ جائےکہ فاصلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
لفظوں نے پی لیا ہے مظفرؔ مرا لہوہنگامہ صدا ہوں سخن ور نہیں ہوں میں
اللہ جسے چاہے اسے ملتی ہے مظفرؔعزت کو دکانوں سے خریدا نہیں جاتا
بہکنا میری فطرت میں نہیں پرسنبھلنے میں پریشانی بہت ہے
سنتا ہوں کہ تجھ کو بھی زمانے سے گلہ ہےمجھ کو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی ادھر آ
درد بڑھ کر دوا نہ ہو جائےزندگی بے مزا نہ ہو جائے
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخنظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books