تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naGma"
انتہائی متعلقہ نتائج "naGma"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "naGma"
موضوعات
نغمہ
نغمہ شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naGme
नग़्मे نَغمے
نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)
nagnaa
नगना نَگنا
سنسکرت
بے حیا یا فاحشہ عورت، لڑکی جسے ابھی حیض آنا شروع نہ ہوا ہو اور اسے ننگا پھرنے کی اجازت ہو
naGma-haa
नग़्मा-हा نَغْمَہ ہا
فارسی
نغمہ (رک) کی جمع ، نغمے ، گیت ، ترانے ، گانے ۔
مزید نتائج "naGma"
غزل
ناصر کاظمی
غزل
ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی
گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں
قتیل شفائی
نظم
طلوع اسلام
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل
نوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
علامہ اقبال
غزل
کوئی نغمہ دھوپ کے گاؤں سا کوئی نغمہ شام کی چھاؤں سا
ذرا ان پرندوں سے پوچھنا یہ کلام کس کا کلام ہے









