تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naanaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "naanaa"
نعت
کل جس نے ہمیں پل سے خود پار لگانا ہے
زہرہ کا وہ بابا ہے سبطین کا نانا ہے
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "naanaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "naanaa"
نظم
اسٹیٹس میرج
پر تپاک اتنی کہ مجھ پر بھونکنے کے واسطے
صحن میں اپنے سگان خوش نوا رکھتی تھی وہ
خالد عرفان
غزل
فلمی دنیا کے بارے میں سب کچھ معلوم ہے لیکن
کون تھے اپنے نانا دادا یہ معلوم نہ وہ معلوم
پاگل عادل آبادی
مزاحیہ
موت پر نانی کے غم میں بال منڈوائیں گے کیا
پھر سے بڑھ آنے تلک نانا نہ مر جائیں گے کیا
مسرور شاہ جہاں پوری
نظم
کائیں کائیں کوا ٹیں ٹیں مٹھو
خود کو کہتا عقل مند و دانا ہے تو
لیکن افسوس احمق کا نانا ہے تو







