ریختہ لغت
naTii
नटी نَٹی
ناچنے والی عورت، رقاصہ، اداکارہ، نٹ ذات کی عورت، نٹ کی بیوی
سنسکرت
kaTii
कटी کَٹی
کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل
matii
मती مَتی
کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی
سنسکرت
jaatii
जाती جاتی
کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت
سنسکرت