تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naghma e"
انتہائی متعلقہ نتائج "naghma e"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naGma-e-KHusrau
नग़्मा-ए-ख़ुसरौ نَغْمَۂ خُسرَو
خسرو کا نغمہ ؛ مراد : حضرت امیر خسروؒ کی شاعری ۔
naGma-e-jaa.nfazaa
नग़्मा-ए-जाँफ़ज़ा نَغْمَۂ جانْفَزا
خوشی اور فرحت بخش گیت، خوشی دینے والا گانا
عربی, فارسی
naGma-e-daa.uud
नग़्मा-ए-दाऊद نَغْمَۂ داؤُد
لحن ِداؤد ؑ(حضرت داؤدؑ بڑے خوش آواز و خوش الحان پیغمبر تھے ان کی آواز کا سوز و گداز ضرب المثل ہے)، مراد: سُریلا اور سوز و گداز والا نغمہ، نہایت عمدہ نغمہ
عربی
naGma-e-daa.uudii
नग़्मा-ए-दाऊदी نَغْمَۂ داؤُدی
حضرت داؤد علیہ السلام سے منسوب خوش الحانی ؛ مراد : ُسریلا اور سوز گداز سے ُپر نغمہ ، بہت خوش الحانی سے گایا ہوا نغمہ ۔
مزید نتائج "naghma e"
نظم
نغمۂ دل سوز
کتنا درد آمیز تھا نغمہ دل ناشاد کا
تیر ترکش میں تڑپ اٹھا ستم ایجاد کا

