تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nahe"
انتہائی متعلقہ نتائج "nahe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nahe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nahe"
شعر
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو
بشیر بدر
غزل
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے











