aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ناہید ورک

غزل 18

اشعار 21

تو درد بھی دعا بھی تو زخم بھی دوا بھی

شکوے بھی ہیں تجھی سے اور پیار بھی تجھی سے

  • شیئر کیجیے

شام کی شام سے سرگوشی سنی تھی اک بار

بس تبھی سے تجھے امکان میں رکھا ہوا ہے

کتنی ویرانی ہے میرے اندر

کس قدر تیری کمی ہے مجھ میں

بن ترے وقت ہی گزرتا ہے

بن ترے زندگی نہیں ہوتی

  • شیئر کیجیے

زندگی اس قدر بری بھی نہیں

دیکھ میں مسکرا رہی ہوں نا

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

"مشی گن" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے