تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nakhra"
انتہائی متعلقہ نتائج "nakhra"
مزاحیہ
شادی بیاہ کا ہمیں خطرہ بھی نہ ہوتا
صرف اک بٹن کو ٹانکنے کا نخرہ بھی نہ ہوتا
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nakhra"
موضوعات
نغمہ
نغمہ شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naKHra
नख़रा نَخْرَہ
عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب
فارسی
naKHraa
नख़रा نَخْرا
عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ
فارسی








