aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "namaazii"
سید یوسف علی خاں ناظم
1816 - 1865
شاعر
ہجر ناظم علی خان
1880 - 1914
ناظر وحید
born.1987
یوسف ناظم
1918 - 2009
مصنف
خوشی محمد ناظر
1871 - 1944
ناظم سلطانپوری
born.1927
ناظر خیامی
1938 - 1979
ناظم نقوی
born.1962
ناظر صدیقی
born.1936
ناظم بریلوی
افسر سیمابی احمد نگری
عالم مظفر نگری
1901 - 1969
میر ناظر حسین ناظم
ناظم زرسنر
born.2000
ناظم میواتی سہسرامی
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہےیعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نےمن اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
اٹھ اٹھ کے مسجدوں سے نمازی چلے گئےدہشت گروں کے ہاتھ میں اسلام رہ گیا
کیا جانیے یہ کیا کھوئے گا کیا جانئے یہ کیا پائے گامندر کا پجاری جاگتا ہے مسجد کا نمازی سوتا ہے
لن ترانی کی یہ لیتے ہیں نمازی بن کرحملے سرحد پہ کیا کرتے ہیں غازی بن کر
नमाज़ी نَمازی
نماز پڑھنے والا، باقاعدگی سے نماز پڑھنے والا شخص، نماز کا پابند
عربی, فارسی
नमाज़ نَماز
۳۔ (تصوف) توجہ باطن الی اﷲ اور اعراض از ماسوی اﷲ
فارسی
नवाज़ी نَوازی
دینے یا عطا کرنے کا عمل، مہربانی کرنا، مرکبات میں (بطور لاحقہ) مستعمل
नमकी نَمَکی
(قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔
حیات نادر
محمد حسین خان
تربیت بدنی عمومی
ڈاکٹر مھدی نمازی زادہ
نظری اور عملی تنقید
یوسف سرمست
تنقید
نماز کی حقیقیت
محمد منظور نعمانی
اسلامیات
اسلوبیاتی تنقید
مرزا خلیل احمد بیگ
عہد نبوی میں نظام حکمرانی
محمد حمید اللہ
تاریخ مسجد نبوی
محمد معراج الاسلام
آئینہ نماز
محمد عاشق الٰہی بلندشہری
نماز کی کتاب
شعبہ نشر واشاعت بزم قادریہ، سکھر
عہد نبوی میں تنظیم ریاست و حکومت
محمد یٰسین مظہر صدیقی
اردو ناول
سفینہ بیگم
غدیر خم اور خطبۂ غدیر
سید ابن حسن نجفی
سیرت نبوی
جوزف ہورووتس
سوانح حیات
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا طریقہ
عبدالعزیز بن عبداللہ
نغمہ فردوس
نظم
میں جو یوں پھرتا ہوں مے خانوں میں بت خانوں میںہے یہی روزہ نمازی مری تنہائی کی
دل ہے مسلماں میرا نہ تیراتو بھی نمازی میں بھی نمازی
تیری آنکھوں میں دکھائی دے محبت میریبے نمازی ترے بستے سے مصلیٰ نکلے
زردار نمازی عید کے دن کپڑوں میں چمکتے جاتے ہیںنادار مسلماں مسجد میں جاتے بھی ہوئی شرماتے ہیں
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
میکشوں میں نہ کوئی مجھ سا نمازی ہوگادر مے خانہ پہ بچھتا ہے مصلیٰ اپنا
قائم ہے نہ وہ حسن رخ یار کا عالمباقی ہے نہ وہ شوق کی ہنگامہ نوازی
آج تیری بھواں نے مسجد میںہوش کھویا ہے ہر نمازی کا
اپنی جیبوں سے رہیں سارے نمازی ہشیاراک بزرگ آتے ہیں مسجد میں خضر کی صورت
عشق میرا کیا حقیقی عشق عشق میرا کیا مجازیعشق میرا عشق کافر عشق میرا بے نمازی
لوگوں نے ہم کو شہر کا قاضی بنا دیااس حادثے نے ہم کو نمازی بنا دیا
مسجد جسم جسے کوئی نمازی نہ ملاوہیں اک شام مری روح کا مے خانہ بنا
اور پنج وقتہ نمازی بھی تھامسئلہ اس شہادت کا پیچیدہ ہے
ستم ہیں قہر ہیں لونڈے شراب خانے کےاتار لیتے ہیں عمامہ ہر نمازی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books