تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nargisii"
انتہائی متعلقہ نتائج "nargisii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nargisii
नरगिसी نَرْگِسی
نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)
فارسی
nargis
नर्गिस نَرْگِسْ
ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول
فارسی



