تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nasle.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "nasle.n"
غزل
میں تو اس خانہ بدوشی میں بھی خوش ہوں لیکن
اگلی نسلیں تو نہ بھٹکیں انہیں گھر بھی دینا
معراج فیض آبادی
شعر
آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو
جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراقؔ کو دیکھا ہے
فراق گورکھپوری
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nasle.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naqlii-naqle.n
नक़्ली-नक़्लेंنَقْلی نَقلیں
نقل (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ، سوانگ ، ناٹک .
niilguu.n-nase.n
नीलगूँ-नसेंنِیلگُوں نَسیں
گندے خون کی نالیاں ، وریدیں ، جسم پر نمایاں نیلی رگیں ۔
naslan-naslan
नसलन-नसलनنَسلاً نَسلاً
پشت در پشت ، نسلوں سے ؛ مراد : مدتوں سے
مزید نتائج "nasle.n"
شعر
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی
دانش نقوی
غزل
ہمیں دکھ بھوگنا لیکن ہماری نسلیں سکھ پائیں
یہ من میں ٹھان لیں اپنے یہ ہندی مرد و زن پہلے







