Naseer Turabi's Photo'

نصیر ترابی

1945 | کراچی, پاکستان

قبول پاکستانی سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گیت اور غزل "وہ ہمسفر تھا مگر۔۔۔۔۔۔ کے مشہور شاعر

قبول پاکستانی سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گیت اور غزل "وہ ہمسفر تھا مگر۔۔۔۔۔۔ کے مشہور شاعر

غزل 16

اشعار 10

ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا

دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا

  • شیئر کیجیے

شہر میں کس سے سخن رکھیے کدھر کو چلیے

اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ہے گھر کو چلیے

  • شیئر کیجیے

عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت

بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی

تصویری شاعری 3

درد کی دھوپ سے چہرے کو نکھر جانا تھا آئنہ دیکھنے والے تجھے مر جانا تھا راہ میں ایسے نقوش_کف_پا بھی آئے میں نے دانستہ جنہیں گرد_سفر جانا تھا وہم‌_و_ادراک کے ہر موڑ پہ سوچا میں نے تو کہاں ہے مرے ہم_راہ اگر جانا تھا آگہی زخم_نظارہ نہ بنی تھی جب تک میں نے ہر شخص کو محبوب_نظر جانا تھا قربتیں ریت کی دیوار ہیں گر سکتی ہیں مجھ کو خود اپنے ہی سائے میں ٹھہر جانا تھا تو کہ وہ تیز ہوا جس کی تمنا بے_سود میں کہ وہ خاک جسے خود ہی بکھر جانا تھا آنکھ ویران سہی پھر بھی اندھیروں کو نصیرؔ روشنی بن کے مرے دل میں اتر جانا تھا

 

ویڈیو 27

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
At a mushaira

نصیر ترابی

Best of NaseerTurabi Part 1

نصیر ترابی

Best of NaseerTurabi Part 2

نصیر ترابی

Mushaira organized by Sukhan Sarai Houston TX

نصیر ترابی

Naseer Turabi Ke Sath Ek Sham Part 1

نصیر ترابی

Part 1 - Jashan-e-Ghadeer - Anjuman Pasban-e-aza - Houston TX 11-03-2012

نصیر ترابی

Part 2 - Jashan-e-Ghadeer - Anjuman Pasban-e-aza - Houston TX 11-03-2012

نصیر ترابی

Part 3 - Jashan-e-Ghadeer - Anjuman Pasban-e-aza - Houston TX 11-03-2012

نصیر ترابی

Part 4 - Jashan-e-Ghadeer - Anjuman Pasban-e-aza - Houston TX 11-03-2012

نصیر ترابی

Part 5 - Jashan-e-Ghadeer - Anjuman Pasban-e-aza - Houston TX 11-03-2012

نصیر ترابی

Reciting own poetry

نصیر ترابی

Sukhan Sarai Houston Tx

نصیر ترابی

Talking about Bulle Shah

نصیر ترابی

تجھے کیا خبر مرے بے_خبر مرا سلسلہ کوئی اور ہے

نصیر ترابی

دیا سا دل کے خرابے میں جل رہا ہے میاں

نصیر ترابی

وہ ہم_سفر تھا مگر اس سے ہم_نوائی نہ تھی

نصیر ترابی

شعرا متعلقہ

  • اعتبار ساجد اعتبار ساجد ہم عصر
  • عدیم ہاشمی عدیم ہاشمی ہم عصر
  • عبید اللہ علیم عبید اللہ علیم ہم عصر
  • امیر قزلباش امیر قزلباش ہم عصر
  • انور شعور انور شعور ہم عصر

شعرا کے مزید "کراچی"

  • اعجاز گل اعجاز گل
  • صابر وسیم صابر وسیم
  • محمد حنیف رامے محمد حنیف رامے
  • کوثر نیازی کوثر نیازی
  • انوار فطرت انوار فطرت
  • ممتاز گورمانی ممتاز گورمانی
  • عباس رضوی عباس رضوی
  • عباس دانا عباس دانا
  • ادیب سہارنپوری ادیب سہارنپوری
  • سرفراز شاہد سرفراز شاہد