تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nathune"
انتہائی متعلقہ نتائج "nathune"
نظم
منافق شاعر
بزم میں پڑھتا ہوں میں نتھنے پھلا کر چیخ کر
اور اس سے پیشتر تقریر فرماتا ہوں میں
پریم لال شفا دہلوی
غزل
تو انگلی کاٹ دانتوں میں پھلا نتھنے رہاندی ہو
لگا کہنے بس اب میرے بڑھاپے پر کرم کیجے
انشا اللہ خاں انشا
نظم
جنم جلی
میرے نتھنے فقط بھیڑوں کی باس چکھ سکتے ہیں
ہونٹ کے کونے میں گندھک نے طاعون کا ٹکڑا رکھا
حسن علوی
نظم
شرارت کا مزا
نہ آنکھیں نہ نتھنے نہ منہ اور ٹھوڑی
جگہ ایک بھی اس نے باقی نہ چھوڑی
محمد شفیع الدین نیر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nathune"
تمام

