aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "navaazish"
نازش پرتاپ گڑھی
1924 - 1984
شاعر
حکیم سید نوازش علی
مصنف
نوازش لکھنوی
1777 - 1855
نازش بدایونی
1875 - 1936
شبیر نازش
نسیم نازش
نازش حیدری
1914 - 1984
نازش سہسرامی
نازش انصاری
1924 - 1992
نازش سکندرپوری
شکیل نوازش رضا
نوازش علی
born.1951
نازش رضوی
1901 - 1973
وہاب نازش
اقبال نازش
مدیر
مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گریہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے
جب کوئی حسیں ہوتا ہے سرگرم نوازشاس وقت وہ کچھ اور بھی آتے ہیں سوا یاد
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گریہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
یہ رنگ، یہ انداز نوازش تو وہی ہےشاید کہ کہیں پہلے بھی تو مجھ سے ملا ہو
نوازش ہائے بے جا دیکھتا ہوںشکایت ہائے رنگیں کا گلہ کیا
नवाज़िश نَوازِش
بجنے یا بجانے کا عمل
فارسی
नवाज़ी نَوازی
دینے یا عطا کرنے کا عمل، مہربانی کرنا، مرکبات میں (بطور لاحقہ) مستعمل
नाज़िश نازِش
بے پروائی ، بد دماغی، ناز، فخر، گھمنڈ، رشک
नवाज़िश करना نَوازِش کَرْنا
عنایت کرنا، مہربانی کرنا، لطف کرنا، لطف و کرم سے پیش آنا
فارسی, ہندی
قسطنطنیہ
تاریخ اسلام
فراق گورکھپوری
اشاریہ
فراق گورکھپوری : شخصیت اور فن
تحقیق
لنگڑا شیطان
نوازش نامے
سید انیس شاہ جیلانی
تاریخ و تنقید
مرأۃ العروض
علم عروض / عروض
جاوید احسن
ظہیر محمد
خاكه
سید احتشام حسین : فکرو فن
تنقید
بدبخت لیڈی
رومانی
دیوان نوازش
قاضی عبدالودود
دیوان
مجید احمد تحقیقی و تنقیدی مطالعہ
زبان و ادب
جواہر الاشعار
نوازش
کویتا کرن
شاعری
آج ہم نے دل کے بدلے آپ کو دل دے دیااس عنایت اس نوازش اس کرم کا شکریہ
آہ! کل تک وہ نوازش! آج اتنی بے رخیکچھ تو نسبت چاہئے انجام کو آغاز سے
دیکھ سکتا ہوں جو آنکھوں سے وہ کافی ہے مجازؔاہل عرفاں کی نوازش مجھے منظور نہیں
موسموں سے رہیں وشواسؔ کے ایسے رشتےکچھ عداوت بھی رہے تھوڑی نوازش بھی رہے
سمجھا اسے پھولوں کی نوازش دل سادہجو زخم لگا نوک سر خار سے لگ کر
ساقی کی نوازش نے تو اور آگ لگا دیدنیا یہ سمجھتی ہے مری پیاس بجھا دی
زندگی آپ کی نوازش ہےورنہ ہم لوگ مر گئے ہوتے
وہ آئے تھے پہلو میں بے ہوش تھا میں ہوئی ہوگی دل پر بہت کچھ نوازشمگر کیا خبر مجھ کو اللہ جانے تمنا نکالی کہ کانٹا نکالا
اسدؔ زندانی تاثیر الفت ہاۓ خوباں ہوںخم دست نوازش ہو گیا ہے طوق گردن میں
دن ذوق نوازش سے بیگانہ سہی لیکنجلوہ ہے نہ شعلہ ہے رات آئی تو کیا آئی
ہمیں تو اپنی تباہی کی داد بھی نہ ملیتری نوازش بیجا کا کیا گلا کرتے
دل گوارا نہیں کرتا ہے شکست امیدہر تغافل پہ نوازش کا گماں ہوتا ہے
یہ نیاز غم خواری یہ شکست دل داریبس نوازش جاناں دل بہت پریشاں ہے
کیوں اجالوں کی نوازش ہو رہی ہے ہر طرفکیا کوئی بجھتے چراغوں کو جوانی دے گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books