aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nazar-e-ahl-e-mohabbat"
انجمن عزاداران اہل بیت، حیدرآباد
ناشر
مرکز اہلسنت برکات رضا، پوربندر
امارت اہل حدیث، پٹنہ
بزم اہل قلم ہزارہ
مجلس اہل راز، مدراس
مکتبہ اہل سنۃ وجماعۃ، کراچی
مکتبۂ اہل نظر، لاہور
نوجوانان اہل سنت وجماعت، مئو
حلقۂ اہل قلم, جہلم
مکتبہ اہل سنت والجماعت، دہلی
ادارہ اہل سنت و جماعت، حیدرآباد
مطبع اہل سنت و جماعت، بریلی
خانقاہ اہل سنت، بڑودہ
مدرسہ اہل سنت مظہرالعلوم، دھنباد
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند، دہلی
مصنف
جو دست اہل محبت کو اختیار ملےگدا کو پھول ملیں بادشہ کو خار ملے
اے اہل محبت کیا کہئے کیا چیز محبت ہوتی ہےکچھ غم کی حقیقت ہوتی ہے کچھ دل کی طبیعت ہوتی ہے
داد ملتی نظر اہل نظر سے پہلےموت آتی جو کہیں دل کو جگر سے پہلے
سوز غم اہل محبت کو خدا بخشے ہےیہ وہ مرہم ہے جو زخموں کو شفا بخشے ہے
دیکھیے اہل محبت ہمیں کیا دیتے ہیںکوچۂ یار میں ہم کب سے صدا دیتے ہیں
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
عشق ، رومان اور محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
نذر اہل بیت
مہدی نظمی
مسلک اسلاف اہلسنت
محمد کوثر حسن
فتوحات اہل حدیث
ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری
ملک اہل حدیث
محمد صدیق
التقریر المعقول فی فضل الصحابتہ و اہل بیت الرسول
قادر بخش
احکام طعام اہل کتاب
سر سید احمد خاں
مذہبیات
ناصر الابرار فی مناقب اہلبیت الاطہار
محمد ناصر علی
مذہب اہل حدیث
عبداللہ محمدی دربھنگوی
قانون شادی بیوگان اہل ہنود
نا معلوم ایڈیٹر
سماجی مسائل
تاریخ اہل زمانہ
خواجہ غلام الحسنین
خیر بہ چشم اہل خیر
مقبول فاروقی
تحقیق و تنقید
تعلیمات امام اہل سنت
شیخ احمد سرہندی
خطوط
جماعت اہل حدیث کی صحافتی خدمات
محمد مستقیم
تصانیف احمدیہ حصہ اول، جلد-002
تماشہ اہل محبت یہ چار سو کرتےدل و دماغ اور آنکھیں لہو لہو کرتے
بہت مشکل زمانوں میں بھی ہم اہل محبتوفا پر عشق کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں
داستاں اہل محبت کی ہے ہر شخص کو یادعلم محبوس ہے تاریخ کے ایوانوں میں
آج ہے اہل محبت کا مقدس تیوہاررنگ کیوں لائے نہ معصوم دعاؤں کا اثر
نظر اہل محبت ہی سمجھ سکتی ہےلب خاموش پہ ہوتے ہیں فسانے کیا کیا
شروع اہل محبت کے امتحان ہوئےاب ان کو ناز ہوا ہے کہ ہم جوان ہوئے
غیرت اہل چمن کو کیا ہواچھوڑ آئے آشیاں جلتا ہوا
اہل محبت کی مجبوری بڑھتی جاتی ہےمٹی سے گلاب کی دوری بڑھتی جاتی ہے
دماغ اہل محبت کا ساتھ دیتا نہیںاسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے
ہم کو خیال خدمت اہل جہاں تو ہےطاقت نہیں ہے پاؤں میں منہ میں زباں تو ہے
اے اہل وفا خاک بنے کام تمہاراآغاز بتا دیتا ہے انجام تمہارا
رفتگاں کا بھی خیال اے اہل عالم کیجیےعالم ارواح سے صحبت کوئی دم کیجیے
عظمت اہل جنوں پاس وفا رکھا ہےچاک دامن کو رفوگر سے بچا رکھا ہے
گدا دست اہل کرم دیکھتے ہیںہم اپنا ہی دم اور قدم دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books