aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-aashnaa"
اک فسوں ساماں نگاہ آشنا کی دیر تھیاس بھری دنیا میں ہم تنہا نظر آنے لگے
دل کا معاملہ نگۂ آشنا کے ساتھایسے ہے جیسے رابطۂ گل صبا کے ساتھ
کیوں بدلے ہوئے ہیں نگۂ ناز کے اندازاپنوں پہ بھی اٹھ جاتی ہے اغیار کے ہوتے
میں خوشبوئے بدن سے آشناؔ ہوںمرے سوکھے لبوں کی پیاس ہو تم
سر محفل تو کوئی گفتگو کرتی نہیں ہو تمنگاہوں سے مرے دل کے مگر پیغام لیتی ہو
निगाह-ए-आश्नाنِگاہ آشنا
اپنوں کی نظر ، دوست کی نظر ، اپنوں کا التفات ۔
راہ الفت میں آشناؔ اکثرحادثے کچھ عجیب ہوتے ہیں
تمہاری بزم میں آئے گا آشناؔ اک دنہجوم یاس کی چادر کو چاک کرتے ہوئے
آشنائے زندگی بن کر جیوبھول جاؤ زندگی کیسے کٹی
ہم رہے طوفان غم سے آشناؔموج کی آغوش میں ساحل نہ تھے
آشناؔ چشم تصور کے نثاران کی ہی جلوہ گری تھی رات بھر
میں آشناؔ واقف ہوں حالات گلستاں سےجذبات کی گرمی ہے پھولوں میں نہ خاروں میں
اک نگاہ آشنا کا آسرا جاتا رہاآج ہم تنہائیوں میں اور تنہا ہو گئے
اک وسعت خیال کہ لفظوں میں گھر گئیلہجہ کبھی جو ہم کو کرم آشنا ملا
بیگانۂ ادب کیے دیتی ہے کیا کروںاس محو ناز کی نگۂ آشنا مجھے
اک نگاہ آشنا کو بھی وفا کرتا نہیںوا ہوئیں مژگاں کہ سبزہ سبزۂ بیگانہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books