تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "niichaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "niichaa"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "niichaa"
نظم
یہ بستی میری بستی ہے
عجب فہرست تھی اس کی کہ اس فہرست میں کوئی
نہ گورا تھا نہ کالا تھا نہ اونچا تھا نہ نیچا تھا
عشرت آفریں
نظم
چلو پھر ایک نیا مذہب بنائیں
ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی
کچھ اور خود غرض کود پڑیں گے
کمل اپادھیائے
نظم
گرو نانک
نہ پاک کوئی نہ کوئی ناپاک کوئی اونچا نہ کوئی نیچا
گرو کا یہ مے کدہ ہے اس جا ہر اک کو ملتا ہے جام نانک
آنند نرائن ملا
نظم
عید کا میلہ
گردن اونچی رس گلے کی سر نیچا ہے بالائی کا
حلوائی دام بٹورنے میں سر مونڈ رہا ہے نائی کا
سید ضمیر جعفری
غزل
ذرا یہاں جس نے سر اٹھایا کہ اس نے نیچا اسے دکھایا
کوئی بتائے تو یہ زمانہ کسی کا بھی آشنا رہا ہے
حفیظ جونپوری
غزل
لڑا دے آنکھیں وہ بے حجابی کہ پھر پلک سے پلک نہ مارے
نظر جو نیچی کرے تو گویا کھلا سراپا چمن حیا کا

