aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nishaat-e-jaa.n"
غم حیات غم دل نشاط جاں گزراتمہارے ساتھ ہر اک لمحہ شادماں گزرا
ملی ہے درد کی نعمت نشاط جاں کے لئےنہ آہ و نالہ کی خاطر نہ کچھ فغاں کے لئے
نشاطؔ دل حزیں ٹکرائیں گے جا کر فلک سے یہاگر ان درد کے نالوں کا درماں ہو نہیں سکتا
گراں باری اٹھاؤ ابنہیں تو پھر نشاط جاں
قسم ہے عظمت مے خانۂ محبت کیگھٹا ہے جام ہے ساقی ہے بادہ خوار نہیں
निशान-ए-लुत्फ़-ए-जाँنِشانِ لُطْفِ جاں
عربی, فارسی
لطف جاں کا سبب یا علامت
فصیل جاں
احسن نشاط
نگار راضی
جانی بہاری لال
فیض نشان
نواب مرزا والا جا بہادر
شاعری
لغزش سے رہنماؤں کی جب ہم سنبھل گئےمنزل قریب آئی تو رستے بدل گئے
چھا نہ جائے یاس کا ابر سیہآسماں کا چاند دیکھوں روبرو
چیر کر ظلمت شب وقت کے تیشہ سے نشاطؔاک نئی صبح ابھاریں گے سحر سے پہلے
شعروں میں نشاطؔ اپنے وہ لاؤ گے کہاں سےجو رنگ تغزل کا ہے نغمات جگرؔ میں
دیکھو وہی تو وقت نہیں آ رہا ہے پھرپھر آج اپنے ساتھ بہتر ہی رہ نہ جائیں
کیا جانے کس خیال میں کس احتمال میںدو دن ملے تھے بانٹ دئے ماہ و سال میں
کیا جانے حسن و عشق ہیں کس مرحلے میں ابان کو مری خبر ہے نہ ان کی خبر مجھے
مرکز ہی ارتضیٰؔ سے جدا ہو سکا نشاطؔجس کا وہ یار غار تخلص تھا جان تھا
میں کہاں پاتا سراغ عیش و آسائش نشاطؔمیرے آگے میری بستی تھی بسر کرتی ہوئی
جب اپنی قوت گویائی کھو چکی ہے نشاطؔتو کوئی اور بتا دے کہ اس کو کیا ہوا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books