ریختہ لغت
khaT
खटکَھٹ
سنسکرت
کھٹّا کا مخفف، عموماً مرکبات میں مستعمل
KHat
ख़तخَط
عربی
کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی
khat
खतکَھت
سنسکرت
بَل بانبی ، سوراخ ، گڑھا.
aahaT
आहटآہَٹ
سنسکرت
آنے جانے یا چلنے کی ہلکی سی آواز، خفیف سی چاپ (اکثر پاؤں یا کسی اور قرینے کے ساتھ مستعمل)