تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pairii"
انتہائی متعلقہ نتائج "pairii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pairii
पैरीپَیری
ہندی
بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا
مزید نتائج "pairii"
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
میر تقی میر
غزل
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی

