تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "palkhan"
انتہائی متعلقہ نتائج "palkhan"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "palkhan"
نظم
اتنا معلوم ہے!
یاد کر کے مجھے نم ہو گئی ہوں گی پلکیں
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگا
پروین شاکر
شعر
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
بشیر بدر
غزل
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
مرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی




