aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvarish"
جمہوری اسلامی ایران، وزارت آموزش و پرورش
مدیر
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گےجو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمننہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
وقت کرتا ہے پرورش برسوںحادثہ ایک دم نہیں ہوتا
خون دل و جگر سے ہے میری نوا کی پرورشہے رگ ساز میں رواں صاحب ساز کا لہو!
परवरिशپرورش
fostering, nourishment, sustenance, Bringing Up
پرورش لوح وقلم
لڈملا وسیلیوا
خاكه
آپ کا بچہ : اس کی صحت اور پرورش
پرورش و پرداخت
بچوں کی پرورش
نواب سلطان جہاں بیگم
پرورش اطفال
غلام عباس
طب
خواتین کی تحریریں
مختار احمد فردین
سلاطین ہند کی علم پروری
محمد حفیظ اللہ
علم پروری و ہنر شناسی
محمد عبداللہ چغتائی
مقالات/مضامین
پنڈت میڈھو لال
آیوروید
ظل السطان
نا معلوم ایڈیٹر
صحت
احسان الٰہی
فن مادری و پرورش بچگان
پرورش مرغان
سید محمد جعفر
پرورش
فلمی نغمے
شفقتیں ایسی ملی ہیں مجھے استادوں کیپرورش کرتا ہو جیسے کوئی شہزادوں کی
پرورش غم کی ترے یاں تئیں تو کی دیکھاکوئی بھی داغ تھا سینے میں کہ ناسور نہ تھا
خود غرضیوں کے سائے میں پاتی ہے پرورشالفت کو جس کا صدق و صفا نام رکھ دیا
دوستو قافلۂ درد کا اب کیا ہوگااب کوئی اور کرے پرورش گلشن غم
غم آغوش بلا میں پرورش دیتا ہے عاشق کوچراغ روشن اپنا قلزم صرصر کا مرجاں ہے
ان آرزوؤں پہ چھائی ہے گرد مایوسیجنہوں نے تیرے تبسم میں پرورش پائی
خیال ہی میں کیا پرورش گناہوں کیکبھی کیا نہ جوانی سے بہریاب انہیں
انسان اپنے اندر کوئی برائی لے کر پیدا نہیں ہوتا۔ خوبیاں اور برائیاں اس کے دل و دماغ میں باہر سے داخل ہوتی ہیں۔ بعض ان کی پرورش کرتے ہیں، بعض نہیں کرتے۔...
خوشی سے کون کرتا ہے غموں کی پرورش ساجدؔکسے ہے شوق لوگو درد کے سانچے میں ڈھلنے کا
بازاری عورتیں سماج کی پیداوار ہیں اور سماج کے وضع کردہ قوانین کی کھاد ان کی پرورش کرتی ہے۔ اگر ان کو اچھا بنانا درکار ہے تو سارے جسم کے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ جب تک سماج اپنے قوانین پر از سر نو غور نہ کرے گا،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books