aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pas-e-chilman"
ایک سایہ سا پس چلمن ہےاور کہنے کو یہی درشن ہے
میں سر دار وہ پس چلمنکس قدر بے حجاب ہیں دونوں
یہ دید حسن یہ حسن نظاراپس چلمن ہوا کرتا تھا پہلے
نہ جو ہمیں پس چلمن کبھی دکھائی دئےسدا وہ سامنے غیروں کے بے حجاب رہے
یاد کے کہرے میں لپٹا چاند سا چہرہ کوئیجیسے روشن ہو دریچے میں پس چلمن چراغ
پس چلمن ہیں تو چلمن کو اٹھا ہی دیجےاس تکلف پہ نمائش کا گماں ہوتا ہے
دیکھیے اس بت کافر کے ستانے کی اداخواب میں دکھتا ہے تو بھی پس چلمن چلمن
ہائے وہ نقرئی آواز وہ تیکھے خد و خالپس چلمن وہ نظاروں کا جہاں یاد آیا
ہم کو ہے ایک سوہنی کی تلاشپس طوفاں چناب پار سہی
پس کاروان وفا رہ گئی ہےتعلق کے بچھڑے غباروں کی خوشبو
پاس تیر و کماں نہ تھے اپنےجب بھی موسم شکار کا آیا
جوشؔ وہ جو کہیں کرو تسلیمفائدہ کچھ بھی پیش و پس میں نہیں
نہ رہا دھواں نہ ہے کوئی بو لو اب آ گئے وہ سراغ جوہے ہر اک نگاہ گریز خو پس اشتعال کے درمیاں
یہ جو کہا کہ پاس عشق حسن کو کچھ تو چاہیئےدست کرم بدوش غیر یار نے رکھ دیا کہ یوں
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books