تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "patlaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "patlaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "patlaa"
نظم
سو اب بھی ہے
ہوئی شادی ہوئے بچے نظرؔ کا حال ہے پتلا
وہی اب بھی ہے لاچاری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
نظر برنی
مزاحیہ
پھر گرانی کی گرانباری سے پتلا حال ہے
شیونگ اسٹک کی وہ قیمت ہے کہ منڈھ جاتا ہے سر
عصمت اللہ عصمت بیگ
غزل
معمہ ہے وہ جس کے غم میں میرا حال پتلا ہے
نظر کے سامنے آتا ہے ظالم ہر گھڑی آدھا