تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "payaam"
انتہائی متعلقہ نتائج "payaam"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "payaam"
شعر
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں
میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے
شکیل بدایونی
نظم
متاع غیر
تیری مانوس نگاہوں کا یہ محتاط پیام
دل کے خوں کرنے کا ایک اور بہانہ ہی نہ ہو
ساحر لدھیانوی
نظم
مگر یہ زخم یہ مرہم
نہیں جو موج صبا میں کوئی شمیم پیام
تو اب صبا میں صبا کے سوا کچھ اور نہیں
جون ایلیا
نظم
ہمارے استاد
ہم کو دیتے ہیں بہر لمحہ پیام تعلیم
اچھی باتیں ہی بتاتے ہیں ہمارے استاد





