Payam Fatehpuri's Photo'

پیام فتحپوری

1923 - 2000 | فتح پور, ہندوستان

غزل 3

 

اشعار 7

سکون دے نہ سکیں راحتیں زمانے کی

جو نیند آئی ترے غم کی چھاؤں میں آئی

  • شیئر کیجیے

نفس نفس پہ یہاں رحمتوں کی بارش ہے

ہے بد نصیب جسے زندگی نہ راس آئی

  • شیئر کیجیے

ملامتوں سے جنوں میں نہ کچھ کمی آئی

جراحتوں سے بڑھی زخم دل کی رعنائی

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 4

اَبرو باد

 

1973

بادۂ شبانہ

 

1969

دیار صبا

 

1993

لالہ زار

 

1958

 

تصویری شاعری 1

نفس نفس پہ یہاں رحمتوں کی بارش ہے ہے بد_نصیب جسے زندگی نہ راس آئی

 

شعرا کے مزید "فتح پور"

  • نسیم دہلوی نسیم دہلوی
  • حکیم آغا جان عیش حکیم آغا جان عیش
  • آر پی شوخ آر پی شوخ
  • مینا نقوی مینا نقوی
  • شارب لکھنوی شارب لکھنوی
  • ہیرا لال فلک دہلوی ہیرا لال فلک دہلوی
  • معروف دہلوی معروف دہلوی
  • مشتاق نقوی مشتاق نقوی
  • ماہر عبدالحی ماہر عبدالحی
  • اجیت سنگھ حسرت اجیت سنگھ حسرت