تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "peshvaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "peshvaa"
غزل
سن کے آمد ان کی از خود رفتہ ہو جاتے ہیں ہم
پیشوا لینے کو جانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pesha
पेशा پیشَہ
کام، شغل، مشغلہ، عمل، ہنر یا فن، روزگار جو کسب معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب، طوائف پنا، ظوائف کا پیشہ اختیار کرنے کی حالت
فارسی
peshve
पेश्वे پیشْوے
رک : بیشوا ؛ سامنے کا ، حاضر باش (خادم) .
مزید نتائج "peshvaa"
نظم
زباں جس کو ہر اک بولے اسی کا نام ہے اردو
بہ ہر عنواں یہی اک پیشوائے حسن و خوبی ہے
غلط ہے ایشیا میں مورد الزام ہے اردو
ماجد الباقری
غزل
تو نے خوف مرگ مٹا دیا تو نے حق کو جینا سکھا دیا
تو حسن حسین کا پیشوا تو علی ولی کا امام ہے
ناصر شہزاد
نظم
دھرم و ایمان
یہ ساری پیش بندی ہے فقط اس بات کی خاطر
کہ لاحق ہو نہ برٹش راج کے ایوان کو خطرہ









