aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pha.nsaanaa"
فرزانہ ناز
شاعر
فرزانہ سبطین فرزی
مصنف
فرحانہ عنبر
یاچنا پھنسل
born.1985
فرزانہ نیناں
فرزانہ پروین
فرزانہ اعجاز
born.1947
نیلم فرزانہ
فرزانہ اسلم
فرزانہ احمد
فرزانہ فرح
فرزانہ اسد
پرسنا کمار پٹنائک
مدیر
فرزانہ حبیب
فرزانہ شاہد علی
پھر مایوسی کو اس میں پھنسانا ہوگاپھر سے امیدوں نے جال بچھایا ہے
جھمک دکھا کے ہمیں اور بھی پھنسانا ہےجبھی تو چڑھتے ہو تم جان جان کوٹھے پر
بے جگہ جی کا پھنسانا تجھے کیا تھا درکارطعن و تشنیع کے اب ہم ہیں سزا وار کہ تو
اک قیامت تھی تری آرائش حسن و جمالمیرے دل کو دام گیسو میں پھنسانا یاد ہے
میں نے سلجھائے ہیں اس شوخ کے گیسو اکثراب اسی جال میں مجھ کو وہ پھنسانا چاہے
फँसानाپَھنسانا
ہندی
پھن٘سنا (رک) کا تعدیہ .
हँसायाہَنسایا
ہنسانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل
फँसनाپَھنسنا
سنسکرت, ہندی
الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .
हँसानाہَنسانا
ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا
اردو ادب کی اہم خواتین ناول نگار
ناول تنقید
فسانۂ عجائب
رجب علی بیگ سرور
داستان
فسانہ عجائب
فسانے منٹو کے
خالد اشرف
افسانہ تنقید
سعادت حسن منٹو
افسانہ
اردو کے نمائندہ افسانہ نگار
فرزانہ شاہین
فکشن تنقید
فسانہ آزاد
رتن ناتھ سرشار
ناول
افسانوی ادب
فسانۂ سلطنت مغلیہ
تاریخ
فسانہ آزاد ایک تنقیدی جائزہ
تبسم کاشمیری
فسانۂ عجائب کا تنقیدی مطالعہ
سید ضمیر حسن
فسانہ عجائب با تصویر
فسانے منٹو کے اور پھر بیاں اپنا
شوخیاں آئیں گی بڑھنے دو ابھی سن ان کازلف پر پیچ سکھا دے گی پھنسانا دل کا
عہد رفتہ سے مری جان چھڑانے والےدام فردا میں نہیں مجھ کو پھنسانا اچھا
باوجود ادعائے اتقا حسرتؔ مجھےآج تک عہد ہوس کا وہ فسانا یاد ہے
بس اک جھجک ہے یہی حال دل سنانے میںکہ تیرا ذکر بھی آئے گا اس فسانے میں
حقیقت سے فسانے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاوہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
ہم خلد سے نکل تو گئے ہیں پر اے خدااتنے سے واقعے کا فسانہ بہت ہوا
دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیںدل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books