تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pi.njra"
انتہائی متعلقہ نتائج "pi.njra"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "pi.njra"
غزل
جس چڑیا نے پنجرہ توڑا عشق کیا آزاد ہوئی
اس چڑیا کے پنکھ نہاریں اور کہیں یہ تم ہی ہو
ابھیسار گیتا شکل
غزل
چرواہا بھیڑوں کو لے کر گھر گھر آیا رات ہوئی
تو پنچھی دل تیرا پنجرا پنجرے میں جا رات ہوئی
بشیر بدر
شعر
میرا پنجرہ کھول دیا ہے تم بھی عجیب شکاری ہو
اپنے ہی پر کاٹ لیے ہیں میں بھی عجیب پرندہ ہوں
