aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaa.ede"
قائد اعظم اکادمی، کراچی
ناشر
شجاع احمد قائد
مصنف
قائد ملت اکادمی، حیدرآباد
قائد اعظم لائبریری، لاہور
قائد اعظم سوسائٹی، لاہور
وہ صلیبوں کے قریب آئے تو ہم کوقاعدے قانون سمجھانے لگے ہیں
ہاں جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کیہاں ہم ہی کاربند اصول وفا نہ تھے
جو میں نے سوچ کا بدلا ہے زاویہ نایابؔہر ایک چیز نظر قاعدے سے آئی ہے
قاعدے بازار کے اس بار الٹے ہو گئےآپ تو آئے نہیں پر پھول مہنگے ہو گئے
فتنے بھی قاعدے سے اٹھتے ہیں جب اٹھتے ہیںکیا سلیقہ ہے تمہیں انجمن آرائی کا
क़ा'एदेقاعِدے
قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .
قائد انقلاب علامہ فضل حق خیرآبادی
یسین اختر مصباحی
پاکستان میں اردو کے سرکاری قاعدے
ڈاکٹر ممتاز منگلوری
قائد اعظم اور آزادی کی تحریک
جیلانی کامران
اقبال اور قائد ملت بہادر یار جنگ: شمارہ نمبر۔001
اقبال ریویو، حیدرآباد
ہندوستانی قاعدہ
قاری محمد یعقوب
زبان و ادب
شمارہ نمبر-008،009
تاج سعید
May 1975قند پارسی
قائد اعظم محمد علی جناح
ڈاکٹر انصار زاہد
مرتبہ
قائد اعظم محمد علی جناح سیاسی وتجزیاتی مطالعہ
محمد سلیم
خود نوشت
قید فرنگ
حسرتؔ موہانی
سوانح حیات
قائد اعظم
چراغ حسن حسرت
اردو قاعدہ
ہارون ایوب
قائد اعظم کے آخری ایام
کرنل الٰہی بخش
اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی
الطاف حسین
مذاکرات
انسائیکلوپیڈیا قائد اعظم
زاہد حسین انجم
انسائیکلوپیڈیا
اچھا قاعدہ
خواجہ حسن نظامی
جستجو قاعدے کی ہو ورنہدر بدر خاک چھان لیں گے آپ
قاعدے کیا ہمیں معلوم نہیں الفت کےبے کم و کاست مگر ان کو پڑھا سکتے نہیں
قاعدے سے کب جیا ہے زندگی میں نے تجھےمیں ترا مجرم ہوں میرے جرم تو سنگین ہیں
یہی تو دکھ ہے برائی بھی قاعدے سے نہ کینہ میں شریف رہا اور نہ بد معاش ہوا
جن کو تہذیب عشق تک نہیں وہعشق میں قاعدے بناتے ہیں
کل رات کچھ عجیب سماں غم کدے میں تھامیں جس کو ڈھونڈھتا تھا مرے آئنے میں تھا
بہ نام زندگی کچھ قاعدے رکھے ہوئے ہیںنظر نے اپنے اپنے زاویے رکھے ہوئے ہیں
کچھ ایسے قاعدے ہیں کہ بدل نہیں جن کاتو نیلے آسماں کو ایک لمحہ زرد سمجھ
اب خداؤں کی کیا ضرورت ہےآئنہ بت کدے میں رکھا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books