تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaabiz"
انتہائی متعلقہ نتائج "qaabiz"
مزید نتائج "qaabiz"
نظم
خدا سے کلام
ہم ایسے نظام کو بھوگ رہے ہیں
جہاں ایک کی بقا دوسرے کی بھوک پر قابض ہونے میں ہے
انجلا ہمیش
غزل
ادب کروں کہ لحاظ احمق نفس نفس پر ہوا ہے قابض
نجات مشکل ہے اب تو گویا مرے بدن کا امام دکھ ہے
کمل کٹاریہ کرن
نظم
کراچی کا ٹریفک
ریس کرتی ہیں بسیں شہر کے بازاروں میں
ہیں یہ سب قابض ارواح کے اوزاروں میں











