تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaid e"
انتہائی متعلقہ نتائج "qaid e"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qaid-e-tanhaa.ii
क़ैद-ए-तन्हाई قَیدِ تَنْہائی
عربی, فارسی
اکیلے پن کا قید، قید خانے میں تنہا رہنے کی سزا، ایسی قید جس میں قیدی کہ الگ کوٹھری میں بند کر دیا جاتا ہے، وہیں اس سے مشقت لی جاتی ہے اور وہیں کھانا وغیرہ دیا جاتا ہے
qaid-e-shiddat
क़ैद-ए-शिद्दत قَیدِ شِدَّت
سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.
qaid-e-shashdarii
क़ैद-ए-शश्दरी قَیدِ شَشْدَری
(شطرنج) مہرے کا خانے میں بند ہو جانا ، مہرے کو باہر نکلنے کا رستہ نہ ملنا.


