aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raaz-daar"
رام داس
شاعر
سکھرام داس
مصنف
رام داس بیجل
بخشی رام داس
جے رام داس فلک
مدیر
رضا دارالاشاعت، رام نگر
ناشر
پنڈت چاند نرائن راز مونس
کیشورام دت اینڈ سنز بکسیلر دہلی
انبا داس راو
رائے ٹھاکر دت
ابنا داس راؤ
رام سرن داس
رام کرن داس کھتری
امبا داس راؤ
کوی راج ہرنام داس
ہمیں بھی آ ہی گیا رازؔ در بدر پھرناہمیں بھی لگ گئی آخر ہوائے شہر عشق
راز کی باتیں کہیں عام نہ کر دے کوئیاب تو گھر کے در و دیوار سے ڈر لگتا ہے
بس یہی سوچ کر ڈر رہا ہوں میں رازؔکیوں عزیزوں کی ہمدردیاں بڑھ گئیں
انجمن در انجمن تفریق خاص و عام ہےہے کوئی جو راز کہہ دے برملا میری طرح
در خزینۂ صد راز کھولتا ہے کوئینہ جانے کون ہے وہ مجھ میں بولتا ہے کوئی
رات کا استعارہ شاعری میں معنیاتی لحاظ سے بہت متنوع اور پھیلا ہوا ہے ۔ رات اپنی سیاہی اور تاریکی کے حوالے سے زندگی کی منفی صورتوں کی علامت کے طور پر بھی برتی گئی ہے ساتھ ہی روشنی کی چکا چوند اور اس کی اذیت کے مقابلے میں سکون اور تنہائی کے استعارے کے طور پر بھی ۔ رات کے اس متضاد اور دلچسپ شعری بیانیے کو پڑھئے ۔
راز دار معشوقہ
نامعلوم مصنف
ناول
راز در راز
رابندرناتھ ٹیگور
افسانہ / کہانی
آئینہ تفتیش
ایکادشی مہاتم
ہندو ازم
ہری کرشن راز داں راز نمبر : شمارہ نمبر۔052
ہارون بی۔ اے۔
بیباک
اقبال درراہ مولوی
سید محمد اکرام
تنقید
اردو کی دوسری کتاب
نصابی کتاب
در آئینہ
رفیع الدین راز
مجموعہ
وا نہیں ہے کوئی در
اصغر راز فاطمی
حمد
پھیلاوت
مہاتما تلسی داس
پنڈت رام چندر راؤ
صحت و اخلاق
میرا مالک رام
دوارکا داس شعلہ
اشعار لاثانی در رد قادیانی
مولانا عبد الحق
شاعری
پرندر داس
راجہ راؤ
ترجمہ
دو چار تو محفل میں طرف دار ملیں گےاے رازؔ کھری بات سنا کیوں نہیں دیتے
وہ سمجھتا ہے اسے جو راز دار نغمہ ہےآہ کہتے ہیں جسے صرف اک شرار نغمہ ہے
جو راہ حق میں مرنے کے لیے تیار ہو جائےنظر میں اس کی بازیچہ فراز دار ہو جائے
راز در پردۂ دستار و قبا جانتی ہےکون کس بھیس میں ہے خلق خدا جانتی ہے
تھا ایک راز دار محبت سے لطف زیستلیکن وہ راز دار محبت کہاں ملا
لبوں کو تم نے تو مسعودؔ سی لیا تھا مگرتبسم نگہ راز دار میں کیا تھا
وہ راز دار محفل یاراں نہیں رہاوہ غم گسار بزم عریفاں چلا گیا
کیوں نہ روئے نہ کس طرح سے جلےکہ فغانی راز دار ہے شمع
ڈرتے نہ تھے درازیٔ شام فراق سےہم راز دار سلسلۂ زلف یار تھے
منکشف تھے ہم پہ اسرار جمالراز دار جلوۂ جاناں تھے ہم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books