aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "regzaar"
انجم رہبر
born.1962
شاعر
اشفاق رہبر
حسیب رہبر
محمد ہادی رہبر
مترجم
رہبر عارفی صفوی
مصنف
اداراہ رہبر صنعت و تجارت
ناشر
رہبر کارنر، دہلی
رہبر تابانی
بس آس پاس یہ سورج ہے اور کچھ بھی نہیںمہک رہا تو ہوں لیکن میں ریگزار میں ہوں
ہونے کو یوں تو شہر میں اپنا مکان تھانفرت کا ریگزار مگر درمیان تھا
تشنہ لبی نے ریت کو دریا بنا دیاپانی کہاں تھا ورنہ کسی ریگ زار میں
وہی ریگ زار ہے سامنےوہی ریگ زار کہ جس میں عشق کے آئنے
دریا دکھائی دیتا ہے ہر ایک ریگ زارشاید کہ ان دنوں مجھے شدت کی پیاس ہے
ایک تخلیق کار زندگی کو جتنے زاویوں اور جتنی صورتوں میں دیکھتا ہے وہ ایک عام شخص کے دائرے سے باہر ہوتا ہے ۔ زندگی کے حسن اور اس کی بد صورتی کا جو ایک گہرا تجزیہ شعر وادب میں ملتا ہے اس کا اندازہ ہمارے اس چھوٹے سے انتخاب سےلگایا جاسکتا ہے ۔ زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی ۔ زندگی کی اس کہانی کو آپ ریختہ پر پڑھئے ۔
گل ریگزار
گلزیب زیبا
مجموعہ
ریگزار دل تنہا
نعیم صبا
ریگ زارحیات
علاء الدین حیدر وارثی
نعت
رہبر پولیس پٹیلان
ویرپا وکیل
قانون / آئین
رہبر راہ حق بہ مجموعۂ رسائل دیگر
محمد زردار خان
آبلے
اشک آرزو
س.س.سي.چونڊ سنڌي ڪتاب جي منع ۽ رھبر
روهاڻي رهبر
شہر آرزو
شاعری
رھگزر
مختار الرحمٰن راہی
زخم آرزو
اجالوں کی رہگزر
سریش پرساد سروش
چراغ رہگزر
محمد اسحٰق
سحر ہوئی تو ریگزار جاگ اٹھامگر تمام ساربان سو گئے
دن ہے کہ ڈھل نہیں رہا اس ریگ زار میںمنزل بھلے نہ آئے کہیں رات بھی تو ہو
روح کی خشک پتیاں شاخ سے ٹوٹتی رہیںاور گھٹا برس گئی جسم کے ریگزار میں
وہ ریگزار کر گیا سرسبز باغ پرسب پیڑ با ثمر رہے سوکھے نہیں کبھی
میں اسی کوہ صفت خون کی اک بوند ہوں جوریگ زار نجف و خاک خراساں سے ملا
وجود کے چہار سمت ریگزار تھاکہیں بھی خواہشوں کے بیج بو نہ پائے ہم
جو ریگزار میں چھتنار دیکھنے ہیں تمہیںمجھے تلاش کرو
پہاڑ چپ ہیں تو اب ریگ زار بولتے ہیںندائے کوہ ختن کی طرف سے آتی ہے
پانی تو اب ملے گا نہیں ریگزار میںموقع ہے خوب دیکھ لو دامن نچوڑ کر
جز ریگ زار کچھ بھی نہیں تا حد نگاہصحرا میں سایہ دار شجر ڈھونڈتے ہیں ہم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books