aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rest-room"
مجھ سے کہتی تھی صفائی نصف ایماں ہے مگرریسٹ روم اٹھ کر چلی جاتی تھی پانی کے بغیر
ریتریت رک جا
نہ روح سے دھواں اٹھا نہ آنکھ ہی لہو ہوئییہ کس طلب کی چاندنی میں رات سرخ رو ہوئی
حادثہ تو دیکھیے کیسا ہوابھول آئے دل کہیں رکھا ہوا
پتھر جسم کے اندر ٹوٹےپانی روح میں آگ جگائے
گھروندے ریت کے
روپ نرائن چاند نہ روپ
افسانہ
اداس رت کی ہوا نے آخریہ ریت پر کس کا نقش ابھارا
اور آخر روح کے صحرا کی تپتی ریت کے اندر اتر جاتے ہیں اک دن
ریت ریت ہر چہرہ ان میں تو جدا ہو جابن سکے مسیحا تو جذبہ آشنا ہو جا
یہ ساون کی رم جھم رم جھم مست البیلی دھوپ کا موسمنیل گگن کی اوٹ سے جھانکے چھیل چھبیلی دھوپ کا موسم
بکھر کے ریت ہوئے ہیں وہ خواب دیکھے ہیںمری نگاہ نے کتنے سراب دیکھے ہیں
مرگ عاشق پر جو برہم ہو دو عالم کا ورقحیف ہے اے جاں تجھے ملنا کف افسوس کا
جاں ہماری بچ گئی ہے موسموں کے خوف سےجاتی رت کے ہم مسافر گھر ہمارا ریت پر
ذرا دھوپ اس سل کو چھو لے میاںیہی برف ہو جائے آب رواں
کب کھیت امیدوں کے تہہ آب نہ آئےکس رت میں نراشاؤں کے سیلاب نہ آئے
تمام ریت پہ بکھرا ہے تن اداسی کاوہ لہر ہے یا کوئی پیرہن اداسی کا
ان سرابوں سے گزرنے دے مجھےانگلیاں ریت میں بھرنے دے مجھے
سرخ آنکھیں ہیں زرد منظر ہےزندگی ریت کا سمندر ہے
بھیگی بھیگی برکھا رت کے منظر گیلے یاد کرودو ہونٹ رسیلے یاد کرو دو نین کٹیلے یاد کرو
رات تک جسم کو عریاں رکھناچاند نکلا تو یہ صحرا کی سلگتی ہوئی ریت
ڈھیر ساریریت کے نیچے دبی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books