aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roz-e-furqat"
روز و شب فرقت جاناں میں بسر کی ہم نےتجھ سے کچھ کام نہ اے گردش دوراں نکلا
میرے لہجے میں جو ٹھہراؤ نہیں آیا روزؔکیا مری تلخیٔ ہجرت کو نہیں جانتے ہو
روزؔ کی غزلوں پر تنقیدسب کچھ مع تغزل ہے
آ گیا آج اس صداقت کا مرے دل کو یقیںظلمت شب سے ضیائے روز فرقت کم نہیں
شب فرقت تھی رات تربت کیروز فرقت تھا دن قیامت کا
روز فرقت کو روز حشر نہ جانشام پر بھی تو اختتام نہیں
روز فرقت بھی تو ہے طول بہتاے قیامت اسے کیا کہتے ہیں
روز فرقت نے کیا طائر دل کو ہیجانگل خورشید مجھے جنگل شہباز ہوا
شب ہجراں کی نہیں ہوتی ہے جس طرح سحرروز فرقت کی بھی اے بدرؔ کبھی شام نہیں
روز فرقت کی درازی سے نہ دیکھے شب ہجرحسرت شام میں تشویش سحر کچھ بھی نہیں
نہ پیش نامۂ اعمال کر ابھی اے جوشؔحساب کیسا یہ روز حساب سے پہلے
ہم کو تو درد جدائی سے ہی مر جانا تھاچند روز اور نہ قاتل کو اشارہ کرتے
محال تھا کہ ہم اے جوشؔ زندہ رہ سکتےفراق یار میں اک روز مر گئے ہم بھی
اپنا رہا ہوں غم کو بڑے احترام سےروز ازل سے یہ مری عادت ہے کیا کروں
روز ازل وہ درد مسلسل عطا ہوادل کو سکون مل نہ سکا عمر بھر کہیں
جو تاب تماشا ہی نہیں اس میں رضاؔ تووہ آتش فرقت کو بجھا کیوں نہیں دیتا
دن ہے بھاری غم فرقت کے گرفتاروں پررات کٹتی ہے دہکتے ہوئے انگاروں پر
پہلو تلاش کر غم جاناں نئے نئےدیتا ہے روز درد کے ساماں نئے نئے
دل کی متاع تو لوٹ رہے ہو حسن کی دی ہے زکوٰۃ کبھیروز حساب قریب ہے لوگو کچھ تو ثواب کا کام کرو
کافی اک لفظ ہے حضور خدایہ شب و روز التجا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books