aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rutbe"
رکھتے ہو تم قدم مری آنکھوں سے کیوں دریغرتبے میں مہر و ماہ سے کم تر نہیں ہوں میں
اپنے رتبے کا کچھ لحاظ منیرؔیار سب کو بنا لیا نہ کرو
بھائی سے تب کہا یہ حسن نے بہ التفاتبے وجہ ہم سے روٹھے ہو تم اے نکو صفات
اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایاافضل انہیں خضر راہ بر سے پایا
سجدے میں دو جہان ہیں اے دلؔ ہمارے ساتھرتبے یہ آستان قلندر کے دیکھ لو
रुत्बेرتبے
status, rank, honour, dignity
रुत्बाرتبہ
दुआ-ए-तौबाدعائے توبہ
prayer for forgiveness
رتبۂ غم
سید محمد یحییٰ
مرثیہ
معاشرہ میں خواتین کا رتبہ
ڈاکٹر کمال عمر
مجھ سے پوچھے تو کوئی تیرے غلاموں کا عروجبادشاہوں سے بھی رتبے میں بلال اچھا ہے
رتبے کو مصطفیٰ کے ملائک سے پوچھیےسجدے کا حکم پہلے ملا ہے ظہور سے
ہیچ ہم سمجھے دو عالم کو تو حیرت کیا ہےرتبے عشاق کے اس سے بھی سوا ہوتے ہیں
شاعری میں جو ہے رتبے کی تمنا رومیؔفکر کی تہ میں اتر جاؤ غزل ہونے تک
ریختہ رتبے کو پہنچایا ہوا اس کا ہےمعتقد کون نہیں میرؔ کی استادی کا
تم یہ رتبے یہ شہرت سبھی بانٹ لوجاؤ جاؤ مجھے ان کی حسرت نہیں
کہوں اس کے رتبے کا کیا میں بیاںکھڑے ہوں جہاں باندھ صف مرسلاں
وقار اپنا نہیں کوتاہ لیکنترے رتبے سی بھی قامت نہیں ہے
ہم لطف کے رتبے کو ابھی جانچ رہے ہیںدل دیں اگر ایسی ہی عنایت ہو کسی کی
میری سوچ مجھے کس رتبے پر لے آئیدائرۂ ہستی اک نقطے پر لے آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books