aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruudaad-e-hayaat-e-mukhtasar"
ادارۂ آب حیات ٹرسٹ، لاہور
ناشر
ابن حیات
مصنف
مرکز حیات اردو،سہارن پور
مکتبۂ حیات، دیوبند
مطبع چشمۂ حیات، فیض آباد
بزم حیات امروہہ، یو۔ پی۔
حیات الہ بک ڈپو حیات منزل، آلہ آباد
ایس۔ ایم۔ ایس۔ اے۔ حیات
انجمن حیات نو، گلبرگہ
دور حیات پبلکیشن، ممبئی
مطبع آب حیات، سیالکوٹ
نغمہ حیات برائے مکتبۃ الحیات، گیا
مجلس نذر مختار، نئی دہلی
ادارۂ حی علی الفلاح سوسائٹی، علیگڑھ
مکتبہ اسلامیہ حیات العلوم، مرادآباد
امیدیں لائے تھے غم لے کے اٹھےیہ روداد حیات مختصر ہے
محبت کا یہ افسانہ حیات مختصر کا ہےہنسی تھوڑے دنوں کی ہے تو رونا عمر بھر کا ہے
موت کیا ختم حیات غم دنیا کرناحاصل زیست ہے مرنے کی تمنا کرنا
موت کو جانتے ہیں اصل حیات ابدیزندگانی کو مگر خوار و زبوں کہتے ہیں
اجازت ہو تو میں شرح حیات رائیگاں کر لوںزباں کو دل بنا لوں اور نظر کو داستاں کر لوں
حالات اچھے بھی ہو سکتے ہیں اور خراب بھی لیکن حالات کا لفظ عمومی طور پر زندگی کی منفی صورتوں کا ہی غماز ہوتا ہے ۔ ہم نے اس لفظ کے تحت جن شعروں کو جمع کیا ہے وہ سب زندگی کی اسی منفی قدر کا اظہاریہ ہیں۔ ان میں گزرے ہوئے اچھے وقت کو یاد کرکے دکھنی ہونے کی کیفیت بھی ہے اور حال کی بدصورتی کا نوحہ بھی۔ یہ اشعار احساس کی جس شدت کے ساتھ کہے گئے ہیں وہ خاصے کی چیز ہے ، آپ انہیں پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
اردو شاعری کا محبوب بڑی متضاد صفات سے گندھا ہوا ہے ۔ وہ مغرور بھی ہے اور حیا دار بھی ۔ شرماتا ہے توایسا کہ نظر نہیں اٹھاتا ۔ اس کی شرماہٹ کی دلچسپ صورتوں کو شاعروں نے مبالغہ آمیز انداز میں بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
سوانح حیات ومکتوبات
پنگل وینکٹ راما ریڈی دیسمکھ
قادیانی کیوں مسلمان نہیں؟
محمد منظور نعمانی
اسلامیات
تلخیص حیات جاوید
الطاف حسین حالی
سوانح حیات
حقیقت حیات و حقیقت کائنات
سرجیت سنگھ گاندھی
شاعری
نظام حیات انسانی
بابو بنسی لال سنگھ
حیات ابو المآثر
مسعود احمد الاعظمی
رسول اکرم کا پیام حیات نو
صلاح الدین
ڈاکٹر محمد الیاس قدوسی جائزہ حیات و خدمات
محمد یٰسین قدوسی
تبصرۂ حیات شبلی
محمد امین زبیری
تکملۂ حیات سعدی
نامعلوم مصنف
اسلام کا نظریۂ حیات و ممات
مظفر حسین مظفر
دعوت حیات نو
ابوالکلام آزاد
حیات شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ
ایس۔ غلام محمد
تبصرۂ حیاتِ شبلی
حیات امام اعظم
شفیق احمد شریفی
اے حیات نو کے پیامبرمرے ساتھ چل مرے ساتھ چل
پیغام حیات جاوداں تھاہر نغمۂ کرشن بانسری کا
میں ہوں میرا سکوت پیہم ہےاجنبی دن ہیں اجنبی راتیں
درد حیات عشق ہے نغمۂ جاں گداز میںغرق ہے ساری کائنات لذت سوز و ساز میں
فضاؔ ہے خالق صبح حیات پھر بھی غریبکہاں کہاں نہ افق کی تلاش میں ڈوبا
قائمؔ حیات و مرگ بز و گاؤ میں ہیں نفعاس مردمی کے شور پہ کس کام کا ہوں میں
کچھ مقصد حیات نہ خوف خدا اسےجنت کی آرزو ہے نہ مشتاق حور ہے
لطف حیات نو ہے ہر اک انقلاب میںہیں اصل زندگی کے مزے پیچ و تاب میں
بیٹے میں چاہے لاکھ خرابی ہو مختصرؔشادی کے وقت باعث انکم ضرور ہے
عرصۂ ظلمت حیات کٹےہم نفس مسکرا کہ رات کٹے
عرصۂ ظلمت حیات کٹےہم نفس مسکرا کہ رات کٹے
افسانۂ حیات پریشاں کے ساتھ ساتھدنیا بدل گئی غم پنہاں کے ساتھ ساتھ
روز و شب حیات کے خانوں میں بانٹ کرقسطوں میں خود کشی کے وسائل ہوئے ہیں لوگ
جنگ حیات و موت میں کیا کیا نہیں ہواگزرا ہے درد حد سے پہ چارہ نہیں ہوا
ہوا ہے تیز نہ اس کے ورق اڑا لے جائےصحیفۂ نفس مختصر کہاں کھولیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books