تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "safar"
انتہائی متعلقہ نتائج "safar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "safar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
safar
सफ़रصَفَر
اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)
safar
सफ़रسَفَر
باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی
safar-mainaa
सफ़र-मैनाسَفَر مَیْنا
زمین کھودنے، سڑکیں، پُل بنانے اور سُرن٘گ لگانے کا کام کرنے والی پلٹن