تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "samjhaa.e.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "samjhaa.e.n"
نظم
رشوت
کس کو سمجھائیں اسے کھودیں تو پھر پائیں گے کیا
ہم اگر رشوت نہیں لیں گے تو پھر کھائیں گے کیا
جوش ملیح آبادی
غزل
یادوں سے بچنا مشکل ہے ان کو کیسے سمجھائیں
ہجر کے اس صحرا تک ہم کو آتے ہیں سمجھانے لوگ
راہی معصوم رضا
نظم
فریب
ہم کہاں جائیں کہیں کس سے کہ نادار ہیں ہم
کس کو سمجھائیں غلامی کے گنہ گار ہیں ہم
علی سردار جعفری
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "samjhaa.e.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
samjhaane vaalaa
समझाने वालाسَمْجھانے والا
وہ جو سمجھائے، نصیحت کرنے والا
kaun har roz ataaliiq ho samjhaa.e gaa
कौन हर रोज़ अतालीक़ हो समझाए गाکَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا
بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے
kaun har roz ataaliiq ho samjhaane kaa
कौन हर रोज़ अतालीक़ हो समझाने काکَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھانے گا
muurakh ke samjhaa.e gyaan gaa.nTh jaa.e
मूरख के समझाए ज्ञान गाँठ जाएمُورَکھ کے سَمجھائے گِیان گانْٹھ جائے
بے وقوف کو سمجھانے سے علم ضائع ہوتا ہے
مزید نتائج "samjhaa.e.n"
غزل
تنہائی سی تنہائی ہے کیسے کہیں کیسے سمجھائیں
چشم و لب و رخسار کی تہ میں روحوں کے ویرانے ہیں