aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaam-e-qayaamat"
ہو گیا تار تار ہر منظرشامؔ چاک نظر سیا جائے
رک گیا وقت پلٹ آئی ہیں بیتی صدیاںیہی وہ لمحہ ہے جب شامؔ بکھرنا ہے مجھے
یادیں کھلے کواڑ یہ مہکی ہوئی فضاکون آ رہا ہے شام یہ ٹھنڈی ہوا کے بعد
اک اک پلک پہ چھائی ہے محرومیوں کی شامضبط سخن کی آگ میں جلتے لبوں کو دیکھ
اک پل میں ہی بتلا گئیں دم توڑتی کرنیںوہ راز جو اے شامؔ نہ پایا مجھے دن بھر
شمع خرابات
خواجہ محمد شفیع دہلوی
ناول
شاخ صنوبر
کرامت علی کرامت
مجموعہ
علامات قیامت
شاہ رفیع الدین دہلوی
اسلامیات
شان صابر
انوار عزیز عزمی
گل کدۂ صبح وشام
کرامات اصدقیہ
شاہ غلام فرید الدین
سماع اور دیگر اصطلاحات
کلمات قدسیہ
شاہ قادر حسین صغری
قادریہ
رسالۂ غریب نواز
شاہ اکبر داناپوری
کلمة الحق
سید شاہ عبد الرحمن لکھنوی
تصوف
کلمات طیبات
قاضی ثناء اللہ پانی پتی
تلخيص خوارق عظمت اللهى
سید شاہ محمد امین الدین قادری
سیرت حضرت مخدوم شاہ مینا صاحب
محمد کاظم
کچھ تو کہتی ہے سر شام سمندر کی ہواکبھی ساحل کی خنک ریت پہ جائیں تو سہی
میں ہوں شکار فتنۂ احساس رنگ شامؔکس طرح ایک جسم کی تقسیم ہو گئی
تمام جستجوئے شوق رائیگاں اے شامؔمجھے خبر ہے پس انتظار کیا ہوگا
اکثر ہوا ایسا کہ بھرے گھر میں سر شامتنہائی کے آسیب در و بام سے برسے
ترے خیال کا جب صحن دل میں چاند کھلےاداس شام کو منظر سا کچھ نیا بھی دے
اس سفر میں بھی مجھے اے شامؔ مایوسی ملیخواہشیں کٹ کر گریں محرومیوں کی دھار سے
فرق تاباں ہے ترا مطلع خورشید مگرتیرے کاکل میں چھپی شام قیامت ہے میاں
سب اپنے اپنے افق پر چمک کے تھوڑی دیرمجھے تو دامن شام و سحر کی گرد ہوئے
ہستی کے بھیانک نظارے ساتھ اپنے چلے ہیں دنیا سےیہ خواب پریشاں اور ہم کو تا صبح قیامت سونا ہے
ہمارے فکر و عمل پر جمود طاری ہےبہ طرز شور قیامت شباب آئے گا
جو شام ہو انوار شہادت سے منوراس شام کو ہم شام غریباں نہیں کہتے
شام غم افسردہ و حیراں تھے ہملوگ سمجھے بے سر و ساماں تھے ہم
افسردگیٔ درد فراقت ہے سحر تکیہ شام تو اک شام قیامت ہے سحر تک
فضاؔ چراغ و شفق دونوں رہزنوں کی متاعجو خیر چاہو تو رستے میں شام مت کرنا
چلو ذرا دوستوں سے مل لیں کسے خبر اس کی پھر کب آئےیہ صبح گلگوں خیال والی یہ مشکبو شام خواب والی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books