تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shabbiir"
انتہائی متعلقہ نتائج "shabbiir"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "shabbiir"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shabbiir
शब्बीर شَبِّیر
سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے
مزید نتائج "shabbiir"
غزل
رہ شہادت پہ سر کے ہم راہ اک آسیب چل رہا ہے
ہمیں نہ نکلیں یزید دوراں کہ خود کو شبیر کر رہے ہیں
عاقب صابر
نظم
یہ بستی میری بستی ہے
نو کی رات کو جو وہ شہادت نامہ پڑھتا تھا
غم شبیر کا یہ سوز اس پر ختم تھا گویا













