aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sham.a-ruu"
آر۔ ڈی۔ شرما
مصنف
اے۔ آر۔ شرما درد
مترجم
ہم رو بہ روئے شمع ہیں اس انتظار میںکچھ جاں پروں میں آئے تو اڑ کر نثار ہوں
شمع رو عاشق کو اپنے یوں جلانا چاہیئےکچھ ہنسانا چاہیئے اور کچھ رلانا چاہیئے
زعم نہ کیجو شمع رو بزم کے سوز و ساز پررکھیو نظر بجائے ناز خاطر پیر ناز پر
شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھاصاف پردے سے عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
शमा'-रुख़ شمع رخ
radiant face
عربی, فارسی
سفرنامہ روم و مصر و شام
شبلی نعمانی
سفر نامہ
سفر نامہ روم و مصر و شام
روح سماع
التفات امجدی
غزل
انتخاب
سفر نامۂ روم و مصر و شام
ترجمہ
راستہ کدھر ہے؟
شمس معنوی
غلام دستگیر رشید
دیوان
روح تصوف
عبدالکریم بن ہوازن قشیری
تذکرہ
کشف الاسرار
سخی سلطان باھو
سماع اور دیگر اصطلاحات
رسائل شاہ ولی اللہ دہلویؒ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
عاشق بنا کے ہم کو جلاتے ہیں شمع روپروانہ چاہئے انہیں پروانہ چاہئے
مرے سوز دروں میں سو طرح کے لطف حاصل ہیںجلاتا ہوں دلوں کو یاد یار شمع رو ہو کر
عکس روئے شمع رو ہے میرے دل میں جا گزیںدل مرا اس آتش لمعہ فگن میں مست ہے
اس شمع رو کی بزم کے آداب دیکھیےاک جل چکا تو دوسرا پروانہ اور ہے
ہماری آنکھ میں تاریک بزم عالم ہےجو زیب بزم تھے وہ شمع رو نہیں باقی
کہے پروانہ شمع رو تجھ کواس کی آنکھوں میں چربی چھائی ہے
مائل سیر چراغاں خلق ہر جا دم بدمحاصل نظارہ حسن شمع رو یاں پے بہ پے
شمع رو کے گرد پھرتی ہیں سدا قربان ہوچشم میری پر لگا مژگاں کے پروانے کی طرح
بجھے دل کا چراغ اے شمع رو آججلا دے اپنے روئے آتشیں سے
تجھ پہ گداز دل ہے سراپا اے شمع روجوں نخل موم باغ میں ہر اک درخت تھا
اس شمع رو کی بزم گلستاں سے کم نہیںمنقار عندلیب ہو گل گیر کے لئے
ہوا مہمان آ کر رات بھر وہ شمع رو برسوںرہا روشن مرے گھر کا چراغ آرزو برسوں
دیکھیے کب وہ شمع رو آئےشام سے لو لگائے بیٹھے ہیں
شمع رو پر مثال پروانہہو گئے ہم نثار ہی آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books