ریختہ لغت
saara
साराسارَہ
فارسی
ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت
sharaa
शराشَریٰ
عربی
طب: پتّی، ایک بیماری جس میں جسم پر سرخ چٹھے پڑ جاتے ہیں اور جن میں خارش ہوتی ہے
shar'a
शर'अشَرْع
عربی
رسول یا نبی پر خدا کا بھیجا ہوا دین، خصوصاً دین محمدیؐ، مذہب اسلام
sahraa
सहराصَحْرا
عربی
ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان