aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sheher-e-daar"
پست رکھو اپنی آوازوں کو ورنہ دور تکبات گھر کی رخنۂ دیوار و در لے جائے گا
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
لوگ مجھ کو مرے آہنگ سے پہچان گئےکون بدنام رہا شہر سخن میں ایسا
حالات سے فرار کی کیا جستجو کریںجز یہ کہ شہر دار میں جشن سبو کریں
شہر در بدراں
نامعلوم مصنف
شہر درد
ادا جعفری
مجموعہ
درشہر دوستداراں
انیس اشفاق
شہر دل
ڈاکٹر خلیل صدیقی
غزل
در شہر دوستداراں
سفر نامہ
اردو شعر و ادب
ڈاکٹر محمد ضیا الدین انصاری
عہد خداداد کا شعر و ادب
عبدالکریم تماپوری
مؤ شہر ہنروراں
ڈاکٹر شکیل احمد
ہندوستانی تاریخ
جموں و کشمیر میں اردو شعروادب
ڈاکٹر بشری
زبان و ادب
شعر اقبال اور تصوف
ڈاکٹر سید عاصم علی
تحقیق / تنقید
ویلور کا شعر و ادب ولی ویلوری سے اصغر ویلوری تک
ڈاکٹر سید سجاد حسین
نقد میر اور شعر شورانگیز
ڈاکٹر یاسمین
تنقید
اردو شعر و اداب کے ارتقاء میں لکھنؤ کے ہندو شعراء کا حصہ
ڈاکٹر اسرار الحق قریشی
اردو شعر و ادب كا عہد زریں اور لسانی پہلو
ڈاكٹر عبدالناصر
تاریخ
لکھنؤ کا شعرو ادب
ڈاکٹر سید عبد الباری
تاریخ ادب
کبھی تو ساتھ یہ آسیب وقت چھوڑے گاخود اپنے سائے کو بھی دیکھنا تو ڈر جانا
مانگتا کس سے مجھے سنگ سرافرازی دےکوئی دروازہ تو ہوتا ترے در سے اونچا
تم اسے کہہ لو حساب دوستاں در دل فضاؔہم نے اپنا نفع بھی لوح زیاں پر لکھ دیا
ہے در و بست معانی ان سےملکہ لفظوں کی پہچان میں رکھ
رستے میں کون کون ملا کچھ خبر نہیںکوئے صنم سے مرحلۂ دار تک گئے
گہہ قید میں اور گاہ سر دار رہے ہیںاے پیارے وطن تیرے پرستار رہے ہیں
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
نہیں ترجمان بیاں کوئی جو ہے پردہ دار سکوت ہےہیں یہ داغ داغ عبارتیں بڑے احتمال کے درمیاں
بظاہر اس کے لبوں پر ہنسی رہی لیکندم وداع وہ در پردہ بے قرار بھی تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books