تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shifaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "shifaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "shifaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "shifaa"
نظم
تصویر درد
محبت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نے
کیا ہے اپنے بخت خفتہ کو بیدار قوموں نے
علامہ اقبال
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
جانتا ہوں آہ میں آلام انسانی کا راز
ہے نوائے شکوہ سے خالی مری فطرت کا ساز
علامہ اقبال
مزاحیہ
وہ ہیروئن کو موٹر میں شفا خانے بھی لائے گا
اور اس کے دل کو بہلانے کو گانا بھی سنائے گا
ظریف جبلپوری
شعر
درد کو رہنے بھی دے دل میں دوا ہو جائے گی
موت آئے گی تو اے ہمدم شفا ہو جائے گی